ڈین پاسر( انڈونیشیا)، 23 اگست : انڈونیشیا نے سیاحوں کے درمیان مقبول بالی جزیرے میں مشتبہ دہشت گردانہ حملے کی اطلاعات کے بعد یہاں کی سیکورٹی سخت کر دی ہے۔
right;">صوبائی پولیس کے سربراہ سوگینگ پريانتو نے کہا، ’’دہشت گرد کی گرفتاری اور بالی میں حملے کی منصوبہ بندی کی اطلاع کے بعد ہم بالی میں داخل ہونے کے تمام راستوں پر سیکورٹی بڑھا رہے ہیں۔
ہماری توجہ بالی کے ارد گرد واقع چھوٹے بندرگاہوں پر بھی ہے‘